Trust Requires Complete Surrender

A man was walking on a tightrope stretched between two very tall buildings.
He was balancing calmly, holding a pole in both hands.
His son was sitting on his shoulders, and all the people standing on the ground watched him in awe, their breath held.
When he safely reached the other building, the crowd erupted in applause and praised him.

He smiled at them and asked,
“Do you believe I can walk back on the same rope to the other side?”
The people cheered and said, “Yes, yes, you can do it!”

He asked again, “Do you all trust me?”
They replied, “Yes, we’d even bet on you!”

Then he said, “Alright, will any of you let me carry your son on my shoulders instead of mine? I’ll take him safely to the other side.”

As soon as he said this, the crowd fell silent.

Belief is one thing, but trust is another.
To truly trust, you must surrender completely.
And today, this is what we all lack.

We believe in Allah, but we fail to trust Him completely, even though Allah says in the Quran:

فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّل
“When you have made a decision, put your trust in Allah.” (Quran 3:159)

pk career set


ایک آدمی دو بہت اونچی عمارتوں کے درمیان تنی ہوئی رسی پر چل رہا تھا۔
وہ بہت آرام سے اپنے دونوں ہاتھوں میں ایک ڈنڈا پکڑے ہوۓ سنبھل رہا تھا۔
اس کے کاندھے پر اس کا بیٹا بیٹھا تھا, زمین پر کھڑے تمام لوگ دم سادھے کھڑے یک ٹک اسے دیکھ رہے تھے۔
جب وہ آرام سے دوسری عمارت تک پہنچ گیا تو لوگوں نے تالیوں کی بھرمار کر دی اور اسکی خوب تعریف کی۔
اس نے لوگوں کو مسکرا کر دیکھا اور بولا،
کیا آپ لوگوں کو یقین ہے میں واپس اسی رسٌی پر چلتا ہوا دوسری طرف پہنچ جاؤں گا؟ لوگ چلٌا کر بولے، ہاں ہاں تم کر سکتے ہو۔
اس نے پھر پوچھا، “کیا آپ سب کو بھروسہ ہے؟” لوگوں نے کہا ہاں ہم تم پر شرط لگا سکتے ہیں۔
اسنے کہا، “ٹھیک ہے، کیا آپ میں سے کوئی اپنے بیٹے کو میرے بیٹے کی جگہ میرے کاندھے پر بٹھائے گا؟ میں اسے بحفاظت دوسری طرف لے جاؤں گا”
اسکی بات سن کر سب کو سکتہ سا ہو گیا۔ سب خاموش ہو گئے.
یقین الگ چیز ہے،اور بھروسہ الگ چیز۔۔
بھروسہ کرنے کے لیے آپ کو مکمل فنا ہونا پڑتا ہے۔
اور آج ہم سب میں اسی بھروسے کی کمی ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ پر یقین تو رکھتے ہیں لیکن بھروسہ نہیں کرپاتے۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا ہے:
فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّل